فاصلۂ کبری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عروض) کلمہ پنج حرفی جس کے چار حرف اول کے متحرک اور آخر کا پانچواں ساکن ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) کلمہ پنج حرفی جس کے چار حرف اول کے متحرک اور آخر کا پانچواں ساکن ہو۔